خیبرپختونخوا میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح

پشاور :نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بناتے ہو ئے خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کے پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح کر دیا گیا، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پشاور میں مرکز کا دفتر … Continue reading خیبرپختونخوا میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی کا افتتاح